خط مستقیم مفروضی

( خطِّ مُسْتَقِیم مَفْرُوضی )
{ خَط + طے + مُس + تَقِیم + مَف + رُو + ضی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی مستقل لکیر جو دنیا کے بیچ فرض کر لی جائے۔