خط مستور

( خطِّ مَسْتُور )
{ خط + طے + مَس + تُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راز داری کے لیے خاص اشیا کے پانی سے لکھی ہوئی تحریر جو خشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دکھائی دے۔