خط مسماری

( خطِّ مِسْماری )
{ خَط + طے + مِس + ما + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوب یا لکڑی کی مدد سے بنائی گئی لکیریں، گلکاری یا نمونہ۔