خطاط یک قلم

( خَطّاط یَک قَلَم )
{ خَط + طاط + یَک + قَلَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قلمی لکھائی کا وہ فن کار جو محض ایک قلم سے مختلف نمونہ کی تحریر رقم کر سکے۔