خلق جدید

( خَلْق جَدِید )
{ خَل + قے + جَدِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حق کی طرف سے بندے پر برابر فیض کا ورود ہوتے رہنا۔