خلیفۂ زمین

( خَلِیفَۂ زَمِین )
{ خَلی + فَہ + اے + زَمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین پر خدا کا نائب۔