خلیہ کی دیوار

( خَلْیَہ کی دیوار )
{ خَل + یہ + کی + دی + وار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خلیے کی اطراف کی جھلی نما دیوار کا بے جان حصہ ہوتی ہے۔