سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
خواب بیداری
(
خوابِ بیداری
)
{ خا (و معدولہ) + بے + بے + دا + ری }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - عمل تنویم کی وجہ سے معمول پر مصنوعی خواب کی حالت طاری ہونا جس میں حواس ظاہری بحالت خواب ہوتے ہیں مگر حواس باطنی بیدار ہوتے ہیں نیز اس حالت میں ایسے قول و فعل کا ارتکاب جو جاگنے کی حالت میں ہوتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر