خوان خلیل

( خوانِ خَلِیل )
{ خا (و معدولہ) + نے + خَلِیل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت ابراہیم کا دسترخوان جس سے خاص و عام سب ہی مستفیض ہوتے تھے۔