خوانچہ فروش

( خوانْچَہ فَروش )
{ خا (و معدولہ) + چَہ + فَروش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سینی میں سامان رکھ کر بیچنے کے لیے پھیری لگانے والا۔