خوانچہ والا

( خوانْچَہ والا )
{ خاں (و معدولہ) + چَہ + وا + لا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سینی میں سامان رکھ کر بیچنے کے لیے پھیری لگانے والا۔