خود حرکی

( خود حَرْکی )
{ خُد (و غیر ملفوظ) + حَر + کی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبعی اور فطری طور پر وجود میں آنے والا فعل یا احساس۔