قضائے عمری

( قَضائے عُمْری )
{ قَضا + اے + عُم + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نماز جو ہر ایک وقت کے قرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرار داد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے ہیں۔