قطبی خط

( قُطْبی خَط )
{ قُطْ + بی + خَط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خط ضمنی جو قلب شمالی یا قطب جنوبی سے ایک مقررہ نسبت رکھتا ہے۔