قم عیسی

( قُمِ عِیسٰی )
{ قُمے + عی + سا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت عیسٰی کا معجزہ تھا کہ مردے کو قم باذن اللہ کہہ کر زندہ کرتے تھے۔