قمر سم

( قَمَر سُم )
{ قَمَر + سُم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس کے پاؤں یا کُھر چاند کی طرح (چوڑے گول اور حسین ہو) ہوں۔