ذائقی اعضا

( ذائِقی اَعْضا )
{ ذا + اِقی (کسرہ ا مجہول) + اَع + ضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اعضا جن سے ذائقے کو محسوس کیا جاتا ہے۔