ذائقی حساسہ

( ذائِقی حَسّاسَہ )
{ ذا + اِقی (کسرہ ا مجہول) + سا + سَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذائقے کو محسوس کرنے والے خلیوں کے مجموعے۔