ذائقی شگوفہ

( ذائِقی شُگُوفَہ )
{ ذا + اِقی (کسرہ ا مجہول) + شُگُو + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذائقے کو محسوس کرنے والا خلیوں کے گروہوں میں سے کوئی گروہ۔