ذخیراب

( ذَخِیراب )
{ ذَخی + راب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کرکے رکھی جائے۔