ذراتی شعاعیں

( ذَرّاتی شُعاعیں )
{ ذَر + را + تی + شُعا + عیں (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جب ایکس ریز کسی مادے پر پڑتی ہیں تو اس میں سے جو دیگر شعاعیں خارج ہوتی ہیں ان کی ایک قسم۔