ذراریح

( ذَرارِیح )
{ ذَرا + رِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کے زہریلے پردار کیڑے جو چھوٹے بادام کے برابر ہوتے ہیں ان کا رنگ سرخ اور خال سیاہ ہوتے ہیں۔