خصوصاً

( خُصُوصاً )
{ خُصُو + صَن }
( عربی )

تفصیلات


خصص  خُصوص  خُصُوصاً

عربی زبان سے مشتق اسم 'خصوص' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے خصوصاً بنا۔ اردو میں متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - خاص کر، بالخصوص۔
"اب تک ہماری بحث تقریباً کلیتاً نشوونما تک عموماً اور غیر آموزشی کردار کی رسیدگی تک خصوصاً محدود رہی ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٨٧ )