ذرب

( ذَرَب )
{ ذَرَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسہال معدی کی ایک قسم جس میں غذا بخوبی ہضم نہیں ہوتی بلکہ جسم میں نفوذ کرنے سے پہلے ہی پے در پے دستوں کے ذریعے خارج ہو جاتی ہے۔