ظل اللہیت

( ظِلُّ اللّٰہِیَّت )
{ ظِل + لُل (ا،ل غیر ملفوظ) + لا (ا بشکل مد) + ہیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سایۂ خداوندی۔