خشک کھانسی

( خُشْک کھانْسی )
{ خُشْک + کھاں + سی }

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ لفظ 'خشک' کے ساتھ ہندی اسم 'کھانسی' لگانے سے مرکب 'خشک کھانسی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء کو "فرسنامہ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - [ طب ]  ایسی کھانسی جس میں بلغم کا اِخراج نہیں ہوتا ہے، دھانس۔
"اسے خشک کھانسی ہے۔"      ( ١٩٣١ء، زہرا (ترجمہ)، ٧٧ )
  • 'Dry cough'