غرغراہٹ

( غَرغَراہٹ )
{ غَر + غَرا + ہَٹ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موت کے وقت گلے سے نکلنے والی غرغر کی آواز۔