غزال تاتاری

( غَزالِ تاتاری )
{ مرکب }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ملک تاتار کا ہرن جو مشکِ نافہ کے لیے مشہور ہے۔