خوراک کی نالی

( خوراک کی نالی )
{ خُراک (و غیر ملفوظ) + کی + نا + لی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غذا کی نالی جو حلق سے معدے کے منہ تک ہوتی ہے۔