خوردنی نمک

( خورْدَنی نَمَک )
{ خُر (و غیر ملفوظ) + دَنی + نَمَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانے میں استعمال ہونے والا نمک جو ایک دوا بھی ہے۔