فارسی سے ماخوذ لفظ 'خشک' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'مزاج' لگانے سے مرکب 'خشک مزاج' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٢ء کو "مری زندگی فسانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔