خوش خوری

( خوش خوری )
{ خُش (و غیر ملفوظ) + خو (و مجہول) + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ضرورت سے زیادہ کھانے کا عمل۔