فارسی سے ماخوذ صفت 'خوشامدی' کے ساتھ ہندی اسم 'ٹٹُّو' بطور لاحقہ اسمیت و صفت لگانے سے مرکب 'خوشامدی ٹٹّو' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٣ء کو "البرت بل" میں مستعمل ہے۔