خوشبو خانہ

( خوشْبُو خانَہ )
{ خُش (و معدولہ) + بُو + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں خوشبودار چیزیں جیسے عطریات وغیرہ تیار کی جاتی اور رکھی جاتی ہیں۔