خوشبو طراز

( خوشْبُو طَراز )
{ خُش (و معدولہ) + بُو + طَراز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عطر سازی اور عطر بیزی کرنے والا۔