خوشبوئی

( خوشْبُوئی )
{ خُش (و معدولہ) + بُو + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشبودار چیز، عطر، مشک و عنبر اور بخور وغیرہ۔