خوشہ دار جڑ

( خوشَہ دار جَڑ )
{ خو (و مجہول) + شَہ + دار + جَڑ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی جڑ جو گچھے کی شکل میں ہوتی ہے۔