خون آب

( خُونِ آب )
{ خُو + نے + آب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی جانور کا کیلوس جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے۔