خونی نامناسبت

( خُونی نامُناسِبَت )
{ خُو + نی + نا + مُنا + سِبَت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسم انسانی میں خون کے مختلف گروپ کا آپس میں تصادم۔