خیالی نقشہ

( خَیالی نَقْشَہ )
{ خَیا + لی + نَق + شَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بغیر نمونے یا مثال کے تصور سے بنائی ہوئی تصویر۔