خیام باشی

( خِیام باشی )
{ خِیام + با + شی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک عہدہ دار جس کے سپرد خیموں کا انتظام ہوتا ہے۔