خفیف الحرکاتی

( خَفِیفُ الْحَرکاتی )
{ خَفی + فُل (ا غیر ملفوظ) + حَر + کا + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوچھی حرکتیں کرنا۔