خفیف الحرکت

( خَفِیفُ الْحَرکت )
{ خَفی + فُل (غیر ملفوظ) + حَر + کَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوچھی حرکتیں کرنے والا۔