بادہء پرتگال

( بادَہءِ پُرْتْگال )
{ با + دَہ + اے + پُرت + گال }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پرتگال کی بنی ہوئی شراب جو بہت اعلٰی قسم کی ہوتی ہے۔