بادیانی جہاز

( بادْیانی جہاز )
{ باد + با + نی + جَہاز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے۔