بادبہار

( بادِبَہار )
{ با + دے + بَہار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے اور اس کے اثر سے امنگیں اور نشودنما کی طاقتیں ازسرنو زندہ ہو جاتی ہیں۔