ذریات

( ذُرِّیّات )
{ ذُر + رِیْ + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - "ذریت" کی جمع۔