درانی

( دُرّانی )
{ دُر + را + نی }
( فارسی )

تفصیلات


دُر  دُرّانی

فارسی زبان سے اسم جامد 'در(موتی)' کے ساتھ 'انی' بطور لاحقۂ نسبتی لگایا گیا ہے اردو میں ١٨٢٤ء کو مصحفی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - پٹھانوں کی ایک شاخ جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا۔
"بلوچوں . کے علاقوں میں عرب . ترک، درانی اور . مختلف قومیں چڑھائی کرتی رہیں"      ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢١ مارچ (میگزین)، ٢ )
  • Name of a tribe of pathans or Afghans inhabiting the country about Kandahar (they are said to have sot this name from wearing pearls in the ear
  • they are also called Abdalis).