ذکر پاک

( ذِکْرِ پاک )
{ ذِک + رے + پاک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقدس تذکرہ، پاکیزہ و مقدس ہستی کا تذکرہ۔