دراوڑ

( دَراوِڑ )
{ دَرا + وِڑ }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ بغیر کسی تصرف کے اردو میں آیا اور عربی رسم الخط میں لکھا جانے لگا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "اردو لسانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - [ لسانیات ]  زبانوں کا ایک خاندان جس میں دکن کی پانچ مشہور زبانیں تامل، تلگو، کناری، ملایا لم اور تولو شامل ہیں۔
"سامی، تامل، تلگو، کنٹری وغیرہ دراوڑ خاندان کی زبانیں سب اس میں شامل ہیں"      ( ١٩٦٦ء، اردو لسانیات، ٩ )
  • Dravidian
  • belonging to the Dravidas;  a Dravida;  the Dravid people and their country (properly the coast of coromandel from Madras to cape comorin
  • or the country in which Tamul is spoken;  in a more general sense
  • the name is applied to four other countries
  • Karnata
  • Gujarat
  • Maharashtra and Telinga);  a Brahmin of Dravida
  • or of the south.